the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ،10جون(ایجنسی) تبت میں آج ایک بس کے ایک وادی میں گر جانے سے اس میں سوار کم از کم 11 لوگوں کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگر زخمی ہوئے.



خبر کے مطابق، لہاسا Lhasa کے جنوب میں واقع Gonggar county میں یہ حادثہ پیش آیا. بس میں 19 افراد سوار تھے. زخمیوں کو قریب کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.